counter easy hit

سپرماڈل آمنہ حق کس سیاستدان کی ناجائز اولاد ہے؟ اہم ترین انکشاف

اینکر پرسند ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں عجیب و غریب انکشاف کیا ہے، انہوں نے کہا ہے  کہ  ایک بڑی مشہور و معروف ماڈل سابق گورنر پنجاب کی ناجائز بیٹی ہیں –

Illegal, children, of, legal, Parents, by, Dr.Shahid Maqsood, Amina Haq, and, others, models, who, belongs, to, important, leadersانہوں نے کہا کہ  ایسے بچوں یا بچیوں کے ایسے کاموں میں ملوث ہونا سب سے افسوسناک بات ہے جو بڑے ہوکر یہ بتائیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں فلاں شخص کی بیٹی ہوں لیکن اس کا ولدیت کا خانہ خالی ہو،۔’جاگ ‘ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود کاکہناتھاکہ سب سے حیران کن اور افسوسناک بات یہ ہے۔ کہ جب ایسے بچے یا ایسی لڑکیاں یا لڑکے آپ کو نظر آئیں ، اس کے باپ کو بھی پتہ کہ اچھا میری بیٹی یہ کر رہی ہے اس جگہ بیٹھی ہے یہاں نہیں بیٹھی ۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس ماڈل کا نام تو نہیں بتایا لیکن بظاہر ایسا ہی لگتا ہے کہ وہ ‘ڈالر گرل’ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں اور اس ماڈل کے باپ سابق گورنر بھی شائد وہی ہیں جو اس کی رہائی کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں-

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website