counter easy hit

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں بھی ناقابل شکست رہی، چاروں صوبوں کے عوام کھل کر عمران خان کی سپورٹ میں سامنے آچکے ہیں، ابرار کیانی

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں بھی ناقابل شکست رہی، چاروں صوبوں کے عوام کھل کر عمران خان کی سپورٹ میں سامنے آچکے ہیں، ابرار کیانی
پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز بزنس مین اور کیانی ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹراور تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ جناب قائد عمران خان اور ان کی ٹیم کو ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی مبارک ہو۔  جیسی توقع تھی تحریک انصاف اور اس سے بڑھ کر پذیرائی ملی۔  اور پنجاب میں اس کی پرفارمنس ناقابل یقین رہی ہے۔ مگر سب سے اہم خیبر پختونخوا کے عوام کا اس پر اعتبار ہے۔ کراچی اور بلوچستان میں بھی سیٹیں ملنے سے حکومت مستحکم اور نئے لوگوں کو فتح حاصل ہوئے جو ایک اچھا شگو ہے۔
مگرمیرے لئے خیبر پختونخوا کے عوام کا ووٹ اس کی پرفارمنس کا ثبوت ہے۔ خدا کرے ہم مرکز میں بھی اسی طرح سرخرو ہوں

IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, ABOUT, CLASSIC, WIN, OF, PTI, IN, BY-ELECTIONS