counter easy hit

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا وزیراعظم بننے کے بعد شہدائ ماڈل ٹائون کے لواحقین کو اپنی پہلی سالگرہ پر لازوال تحفہ دیا ہے۔ ایسے ہوتے ہیں عظیم لیڈر، ابرا ر کیانی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا وزیراعظم بننے کے بعد شہدائ ماڈل ٹائون کے لواحقین کو اپنی پہلی سالگرہ پر لازوال تحفہ دیا ہے۔ ایسے ہوتے ہیں عظیم لیڈر، ابرا ر کیانی

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان بننے کے بعد عمران خان کا اپنی پہلی سالگرہ پرماڈل ٹائون کے قصاب کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا تحفہ بہت شاندار ہے۔

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کو اللہ پاک اپنے نیک ارادوں میں سرخرو کریں اور انہیں تری عطا فرمائیں۔ شہدائے ماڈل ٹائون کی روحیں شاد ہونگی اور ان کے لواحقین کی آہیں اور سسکیاں آخر کار رنگ لے آئیں۔ اور ماڈل ٹائون میں بے دریغ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے کا آردڑدینے والا قصاب اب اپنے گناہوں کی بد ترین سزا بھگتے گا۔

IBRAR KAYANI, SENIOR , LEADER, PTI, FRANCE, SAID, HAPPY , BIRTH DAY, TO, IMRAN KHAN