counter easy hit

مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز ہوتی ہوں :سوناکشی سنہا

انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے

I would enjoy to play different roles: Sonakshi Sinha

I would enjoy to play different roles: Sonakshi Sinha

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز اور مطمئن ہوتی ہوں ۔
انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے ، جب مجھے اس سوال کا جواب مل جاتا ہے تو میں فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لیتی ہوں۔
میں ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہوں جو اس سے پہلے میں نے ادا نہ کئے ہوںاس کے علاوہ مختلف طرح کی فلموں کا حصہ بننا چاہتی ہوں، فلم اتفاق اس کی تازہ مثال ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website