counter easy hit

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

I want to challenge all those hired mouthpieces on tv and print to a blood test live on airاپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔

ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات دیتے ہیں“۔

زیب خان نے لکھاکہ ” عورت فساد ہے ، اس میں کوئی شک نہیں“

ایک اور صارف نے لکھا کہ ”آپ کے خلاف جو ثبوت سکرین شاٹس کی شکل میں عمران خان کے پاس موجود ہیں۔ وہ بھی سامنے آ لینے دیں پھر آپکو خون ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ آپکا کونسا خون ہے، یہ سکرین شاٹس چیخ چیخ کے بتا دیں گے۔۔“

ایک اور صارف نے کچھ تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ” لوگ بدنام ہوگئے ہمیں بدنام کرتے کرتے‘۔