counter easy hit

قادیانیوں کیخلاف مسلمانوں کی جدوجہد کو ثبوتاژ کرنے کے بجائے وزیراعظم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، قاری فاروق احمد 

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ  جنگ عظیم دوئم کے بعد سے دین اسلام کی رگوں میں پیوست کیا گیا قادیانی فتنہ 1973 میں اپنے انجام کو پہنچا تھا۔ اس کے پیچھے مسلمان علمائ اور اولیا اللہ کی طویل جدوجہد تھی تب جاکر یہ منزل حاصل کی گئی۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے آغاز سے 1973 تک اس فتنہ کا مقابلہ کیا اور ان کی ریشہ دوانیاں برداشت کیں۔

اس تمام جدوجہد کو روند کر اچانک محظ شارٹ کٹ ترقی کیلئے وزیر اعظم کو یہ متنازعہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ امید ہے وزیر اعظم پاکستان اپنے دوسرے فیصلوں کی طرح اس پر بھی نظر ثانی کریں گے اور اس کی جگہ اچھا فیصلہ کریں گے۔

i, hope, Prime Minister, Imran Khan, will, review, his, decision, to, appoint, a, controversial, advisory, atif mian, says, Qari Farooq Ahmed, Farooqi