counter easy hit

’دیوارِ مہربانی‘ کے بعد اب ’ ہاؤس آف مہربانی‘

House of Kindness after Wall of kindness

House of Kindness after Wall of kindness

پشاورکی خواتین نے سفید پوش خاندانوں کےلئے گھر مہربانی بنالیا ہے، اس گھر میں متوسط طبقہ کوجہیز اور دیگر گھریلو سامان دیا جاتا ہے ۔

پشاورمیں ’دیوارِ مہربانی‘ مہم کے بعد اب چند خواتین نے مل کر گھر مہربانی بنایا ہے، جسے ’ ہاؤس آف مہربانی‘ کا نام دیاگیا ہے، اس گھر میں سفید پوش خاندانوں کوروز مرہ استعمال کی اشیاء اورجہیزبھی دیاجارہا ہے۔ہاوس آف مہربانی منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکن چلارہی ہیںجو گھر گھر جاکر مخیر حضرات سے اشیاء اکٹھی کرتی ہیں جو مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔دنیا کا ہر مذہب دوسرے انسانوں سے مہربانی اور مدد کا درس دیتا ہے، ہاؤس آف مہربانی بھی ایسے ہی رحم دل افراد کی مدد سے کام کر رہا ہے ،جن کے دل میں دوسروں کی مدد کاجذبہ موجزن ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website