counter easy hit

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  شدید بارشوں نے پارلیمنٹ ہائوس کی مینٹینس کا راز کھول دیا ۔جگہہ جگہہ سے چھتیں ٹپکنے پر ہال کو بچانے کی خاطر ٹپکتی چھتوں کے تلے برتن رکھ دیے گئے۔عرصہ چار سال سے پارلیمنٹ ہاوس سفارش پر لگائے جانے والاڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اعظم کروڑوں روپے روپے مینٹینس کی مد میں اپنے ٹھیکدار پارٹنر کو دینے ک انکشاف کر دیا گیا۔ دپٹی ڈائیریکٹر اوپر تک حصہ پہنچا کر اسی سیٹ پر مطلوبہ کولیفیکشن نہ ہونے کے باوجود ٹکا ہوا ہے