counter easy hit

شفائی تعویذ لاعلاج مریضوں کیلئے

اگر کوئی شخص کسی ایسی بیماری کاشکار ہو گیاہو جس سے ڈاکٹر اور عامل عاجز آگئےہوں ،کوئی جادو کااثر بتاتا ہو، کوئی یا اور کوئی یا تو درج ذیل عمل اور تعویذ سے ان شاء اللہ جلد شفاء ہوگی۔

عمل:
اول و آخر7 بار درود پاک 7بار آیۃ الکرسی
7بارسورۂ فاتحہ آخری تین قل 3,3بار

پڑھ کر دم کریںیہ عمل دن میںچار سے پانچ بار کریں۔اور یہ تعویذلکھ کرگلے میں پہنا دیں۔

تعویذ :
یاغفور یاغفور یاغفور
یاغفور یاغفور یاغفور
یاغفور یاغفور یاغفور