counter easy hit

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن مورخہ نو جون بروز ہفتہ کو کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کرے گی۔

French Pakistan Association

French Pakistan Association

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے )
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے مورخہ نو جون بروز ہفتہ سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس افطار ڈنر میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تمام مکتبہ فکر کے نمائیندوں کو خصوصی دعوت دی جائے گی۔ افطار ڈنر سارسل کے منفرد اور خوبصورت قلعہ ریستوران پر ہوگا۔ ان شاء اللہ رمضان المبارک کی برکت سے یہ افطار ڈنر پاکستانی کمیونٹی کا نمائندہ اکٹھ ہوگا۔
یاد رہے کہ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے حسب روایت سالانہ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد تیس ، اکتیس جون اور یکم جولائی کو سارسل میں ہوگا۔

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association

French Pakistan Association