counter easy hit

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے 50 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں 70 سے زائد تقاریر کیں

بلاول بھٹو زرداری کی 22 دنوں کی نان اسٹاپ انتخابی مہم 18، 18 گھنٹوں تک مسلسل جاری رہی

بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اپنی انتخابی مہم چلائی

بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان میں انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا گیا تھا

ملتان اور اُچ شریف میں بلاول بھٹو زرداری کے راستے میں انتظامیہ نے رکاوٹیں کھڑی کیں تھیں

بلاول بھٹو زرداری بذریعہ پرواز روکے جانے کے بعد بذریعہ سڑک پشاور پہنچے تھے

دہشت گردی کے سانحات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے اپنی انتخابی مہم روک دی تھی

بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش سے انتخابی مہم کا آغاز اور اختتام کیا

تحریر: خادم قائمخانی،
پی پی ، میڈیا سیل، اسلام آباد

have, a, view, on, election, campaign, of, Bilawal, bhutto, zardari, by, qaim khani, ppp, media, cell