counter easy hit

اناڑی ڈرائیور کے لیے گاڑی پارک کرنا مشکل ترین کام

گاڑی درست جگہ پارک کرنا واقعی انتہائی مہارت طلب کام ہے ،جو ان صاحب کو تو ہرگز نہیں آتا۔ جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ڈرائیور نے اناڑی پن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے واقعی یہ ثابت کر دیا ہے کہ Hardest work to park the car for an colt driverگاڑی پارک کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

ان صاحب نے کشادہ جگہ پر گاڑی پارک کرنے کی کوششوں میں کئی منٹ ضائع کردئیے، لیکن اس کے باوجود یہ ناکام رہے اور گاڑی لے کر آگے چلتے بنے۔ ان کے اناڑی پن کا یہ عالم تھا کہ 13مرتبہ کوشش کرنے کے باوجود گاڑی پارک کرنے میں ناکام رہے تاہم اس اناڑی ڈرائیور کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی زینت بنی ہوئی ہے۔