counter easy hit

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔

Hard stunt self try, Tom Cruz injured after collapse with the wall

Hard stunt self try, Tom Cruz injured after collapse with the wall

لندن: مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹ خود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران وہ چھلانگ لگا کر دوسری عمارت کی چھت تک پہنچنے میں ناکام رہے اور دیوار سے ٹکرا کر دونوں ٹانگیں زخمی کروا بیٹھے۔ ٹام کروز کی بھرپور اداکاری پر مبنی مشن ایمپاسیبل سیریز چند مشہور فلم سیریز میں سے ایک ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website