counter easy hit

 پیرس، رات 12بجتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز،سابقہ چیف آرگنازئرقاری فارق احمد فاروقی کے آفس میں  جیالوں نے خوب جشن منا کر سالگرہ تقریبات کا افتتاح، مرکزی تقریب کل ہوگی، قاری فاروق احمد 

Happy 29th Birthday to our Dearest Leader @BBhuttoZardari ❤️💖🎂 #29YearsYoung #WeGotALongWayToGo InshAllah  پیرس(یس اردو نیوز)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے چہیتے ہونہار بیٹے اور پاکستانی سیاست کےلئے روشنی کی نئی کرن بلاول بھٹو زرداری کی 29 ویں سالگرہ کل 21 ستمبر کو ملک بھر کی طرح پیرس میں بھی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے  اس سلسلے میں سالگرہ تقریات کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے دفتر میں کیا اور آنے والی صبح کو مرکزی تقریب کا اعلان بھی کیا۔ جس  میں پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام سینئر ترین راہنمائوں اور کارکنان کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی موجودگی میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ رات 12بجتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز،سابقہ چیف آرگنازئرقاری فارق احمد فاروقی کے آفس میں  جیالوں نے خوب جشن منا کر سالگرہ تقریبات کا افتتاح، کل ہونے والی مرکزی تقریب میں تمام راہنما ، کارکن اور سیاسی و سماجی شخصیات کو دعوت عام،دی گئی ہے ۔

دنیا بھر کی طرح  پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے ۔بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے،محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے فرزند Happy, 29th ,Birthday ,to ,our, Dearest, Leader, @BBhuttoZardari, , #29YearsYoung, #WeGotALongWayToGo, InshAllah ہیں۔بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے ۔بلاول بھٹوزرداری اپنی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین مقرر ہوئے ہیں وہ ان دنوں سیاست کا روشن ترین پہلو اور امید کی کرن ہیں یہ تمام پیپلز پارٹی کے سینتر ترین بزرگ راہنمائوں کا کہنا ہے کہ ان کے روپ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ شہید عوامی خدمت کے   میدان میں سرگرم عمل ہیں۔اس موقع پر جیالوں کا کہنا تھا کہ ان کے چیئرمین کی سالگرہ ہے جس کو وہ خوب جوش سے منائیں گے ۔  اور دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور عظیم راہنمائوں کے کارکنان ان کواور ان کے دنوں کو کیسے یاد رکھتے ہیں