counter easy hit

حامد میر،نڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کیلئے نامزد

Hamid Mir, nominated for awards Brave sector

Hamid Mir, nominated for awards Brave sector

انٹرنیشنل فری پریس نے حامد میرکونڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کے لیے نامزدکردیا۔ایوار ڈ آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں دیا جائے گا۔

مختلف ایوارڈز کی کیٹیگری کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ لچکدارصحافی ایوارڈز کی کیٹیگری میں حامد میرکے ساتھ کولمبیا کے تفتیشی صحافی اور یمن کے صحافی کا نام بھی شامل ہے۔

یہ ایوارڈز ان صحافیوں کو دیا جاتا ہے جو دھمکیوں اور دیگر خطرات کےباوجود خبرمنظر عام پر لانے کیلئے جرات مندانہ،ہمت اور غیر معمولی اقدام کرتے ہیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website