counter easy hit

حج اسکینڈل، مرکزی کردار احمد فیض کو 30 سال قید کی سزا

حج کرپشن کیس میں آخری ملزم کو بھی سزا سنا دی گئی ، نامزد ملزم فیض احمد کو تیس سال قیدجبکہ 4 کروڑ5لاکھ 30 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔

Hajj scandal, Thirty years of Imprisonment punishment to the main character Ahmed Faiz

Hajj scandal, Thirty years of Imprisonment punishment to the main character Ahmed Faiz

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس کا فیصلہ سنا یاجس میں فیض احمد کو نامزد ملزم ٹھہرا یا گیا تھا ۔آج ملزم کو ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا، جج ملک نظیر احمد نے ملزم پر جرم ثابت ہونے پر سزا سناتے ہوئے اسے ایف آئی کے حوالے کیا ۔ملزم فیض احمد سعودی عرب میں حجاج کے لیے رہائش کا بندوبست کرتے تھے ،جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو 10 سال قید کی توسیع کر دی جائے گی ۔احمد فیض پر رائو شکیل کا فرنٹ مین ہونے اور حاجیوں کے لیے خانہ کعبہ سے دور مہنگی رہائش گاہیں لینے کا الزام ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website