counter easy hit

حافظ عبدالرزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے محترمہ ریحانہ قمر کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا

حافظ عبدالرزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے محترمہ ریحانہ قمر کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا

HAJI ABDUR RAZAQ AND, CH. SHAHID LATIF, GUJJAR, RECEIVED, HONORABLE CHIEF GUEST, MRS REHANA QAMAR, ON, REACHING, BARCELONA

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے سلسلے میں  محترمہ ریحانہ قمر آج بارسلونا پہنچیں جہاں حافظ عبدالرزاق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے ائر پورٹ پر ان کا استقبال کیا، دیگر  مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاریہے،  18 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار مشاعرہ تقریب قرطبہ میرج ھال میں منعقد کیا گیا ہے جہاں محترمہ ریحانہ قمر کے علاوہ دوسرے شاعر بھی اپنا کلام پیش کرینگے۔ 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website