counter easy hit

نون لیگ کے گلوبٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، چوہدری محمد اعظم

Gullu butts, are, waving, to, our, members, as, to, suffer, by, a, foolish, rallyنون لیگ کے گلوبٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، چوہدری محمد اعظم

 پیرس ( یس اردو نیوز)ان خیلات کااظہار صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس چوہدری محمد اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے گلوں بٹون کا وزیر آباد میں عوامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کر کے ان کو شدید زخمی کرنا اور ان کو قتل کی دھمکیاں دینا ان کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہون نے کہا ہے کہ نون لیگ کےگلوبٹ نااہل وزیر اعظم کی ناکام ریلی کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیے ہیں اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب بھی اگر نون لیگ والے اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئے تو ان کا انجام بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کے ساتھ ہوگا-

Gullu butts, are, waving, to, our, members, as, to, suffer, by, a, foolish, rally

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website