counter easy hit

گوجرانوالہ ، جھنگ میں ٹریفک حادثات ، 4افراد جاں بحق

gujranwala-jhang-traffic-accidents-4-killed

gujranwala-jhang-traffic-accidents-4-killed

گوجرانوالہ(یس نیوز) گوجرانوالہ اور جھنگ میں پیش آنےوالےحادثات میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔گوجرانوالہ میں گلوٹیاں موڑکےقریب تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ حادثے میں رکشہ میں سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کےبعد بس ڈرائیور فرار ہوگیا۔

واپڈاٹاون کےقریب ٹائر پھٹنے سے بس فٹ پاتھ سے ٹکر ا گئی جس کی وجہ سے حادثے میں 5افراد زخمی ہوئے جبکہ جھنگ میں اٹھارہ ہزاری کےقریب تیز رفتاربس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5مسافرزخمی ہوگئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website