counter easy hit

ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو پراسرار حالات میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق ڈی سی کی  پھندہ لگی لاش ان کے کمرے سے ملی ۔ ڈی سی سہیل ٹیپو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ خودکشی کا علم دن بارہ بجے ہوا، اعلی افسران میں کھلبلی مچ گئی

کسی ذاتی واقعہ بارے لاعلم ہیں، ڈی سی کے قریبی دوستوں کا موقف آگیا۔

GUJRANWALA, DEPUTY, COMMISSIONER, SOHAIL AHMED TIPU, DIED, IN, VERY, CURIOUS, POSITION, HIS, DEAD BODY, RECOVERED, WITH, ROPE, TRAP