counter easy hit

بلی اور کتے کے درمیان مثالی دوستی

عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔

Great, friendship, between, coma, and, torra, breaking, recordsیہ ویڈیو توکچھ اورہی کہانی بیان کررہی ہے جس میں یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے دو ست بن گئے ہیں۔ازلی دشمنی سے لا تعلق یہ کوما نامی کتا اور ٹورا نامی بلی نہ صرف سارا دن ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے اور شرارتیں کرتے نظر آتے ہیں بلکہ اکثر کھانا بھی ایک ساتھ ہی کھاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر موجود کوما اور ٹورا کی ویڈیو نے لاتعداد افراد کو دیکھنے اور ان کی دوستی پر انہیں داد و تحسین سے نوازنے پر مجبور کر دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website