counter easy hit

گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین اداکار‘ قراردے دیا

سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔ سلمان خان نا صرف اپنے Google has declared Salman Khan 'worst actor'کروڑوں چاہنے والوں کے دل میں رہتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کی ایک الگ پہچان ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر انہیں بہت اہمیت دی جاتی ہے جس کا اعتراف بین الاقوامی فلمساز بھی کرتے ہیں ۔ تاہم دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین‘اداکار قراردیا۔