counter easy hit

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

Get out of color and avoid black circlesرات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے آہستہ آہستہ دورہوجائیں گے۔