counter easy hit

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

G.t.road, kottana, media, office, international, union, of, jounalist, inaugurated

روات(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب۔ پاکستان بھر سے میڈیا نمائندوں اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ کے صحافیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ روات جی ٹی روڈ کورٹانہ میں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوتھ ونگ کا کنونشن منعقد ہوا جسمیں راولپنڈی ڈویژن سمیت پاکستان بھر کے صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ کے مرکزی صدر سردار ممتاز انقلابی اورراجہ زائد آذاد مرکزی چیئرمین یوتھ ونگ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل ،مرکزاشراق احمد ھاشمی صدر آئی جے سی آئی پی آذادکشمیر عدنان بری چیف رپورٹر کوہ نور نیوز راجہ اقبال گجر خان وائس چیرمین یوتھ وینگ آئی جے سی آئی پی خرم ندیم پریس کلب گوجر خان جرار میر صدر پریس کلب دینہ کامران رضا اسلام آباد راجہ عمران کلر سیداںی ،مہتاب علی بیورو چیف روزنامہ مرکز، رضوان وٹو رائل نیوز اسلام آباد دیگر نےانٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان یوکے رجسٹرڈ کے دفتر کا افتتاح کیا۔