counter easy hit

صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ

گجرات ( نمائندہ خصوصی) صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ ؛سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت :فرانس سے جناب عبدالستار ملک سہیل بھدر؛صدر مسلم لیگ ق چوہدری منیر احمد وڑائچ :اعجاز جٹ پی ٹی آئی سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی فرانس ؛سابق مرکزی نائب صدر اے ٹی آئی. پاکستان حافظ محمد اقبال سیالوی کی شرکت :مرحومہ کو اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین :صاحبزادہ کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

FUNERAL, PRAYER, OF, ELDER, SYSTER, OF, SAHIBZADA, ATTIQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, PERFORMED, AT, GUJRAT, CHAH KHOLAY, GRAVEYARDFUNERAL, PRAYER, OF, ELDER, SYSTER, OF, SAHIBZADA, ATTIQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, PERFORMED, AT, GUJRAT, CHAH KHOLAY, GRAVEYARDFUNERAL, PRAYER, OF, ELDER, SYSTER, OF, SAHIBZADA, ATTIQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, PERFORMED, AT, GUJRAT, CHAH KHOLAY, GRAVEYARD