counter easy hit

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وُڈ فلم جسٹس لیگ کا نیا ٹریلر آگیا۔ دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے بیٹ مین اور فلیش کا ساتھ دینے اس بار ونڈر وومن بھی میدان میں ہوں گی۔

Full of action and adventure film 'Justice League' new trailer

Full of action and adventure film ‘Justice League’ new trailer

ہالی وُڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر مووی جسٹس لیگ کے اس ایڈیشن میں بیٹ مین اپنی ایکشن ٹیم میں فلیش، ایکوا مین اور سائبورگ کے ساتھ ونڈر وومن کو شامل کرتے ہیں اور دنیا کو بڑی تباہی سے بچانے کا مشن شروع کرتے ہیں۔ فلم اس سال نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website