counter easy hit

آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار

Chaudhary Nisar

Chaudhary Nisar

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ میڈیا بلا خوف و خطر اپنے فرائض ادا کے لئے آزاد ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شہریوں کو آمد و رفت اور مریضوں کو اسپتال جانے کی آزادی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کروں گا۔ حکومت کو باقی شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔