counter easy hit

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرانس: کہتے ہیں نا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کی بھی کوئی قید نہیں بس ہمت اور حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔ Frank Spyderman's unique act, 48-minute high-level building headed in an hour.فرینچ اسپائڈر مین’کے نام سے مشہور 55 سالہ ایلن رابرٹ بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جنہوں نے 48 منزلہ بلند عمارت کو صرف 1 گھنٹے میں ہی سر کرلیا- ایلن رابرٹ اس سے قبل دبئی، پیرس اور دیگر ممالک کی بھی کئی اونچی عمارتوں پر چڑھنے کی مہارت دکھا چکے ہیں۔ ایلن رابرٹ نے 11 برس کی عمر سے اس ایڈونچر کا آغاز کیا تھا اور وہ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، ایفل ٹاور، سڈنی اوپیرا ہاؤس سمیت 150 سے زائد عمارتیں سر کرچکے ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے فرانس کی ایک کاروباری عمارت ’لا ڈیفنس بزنس سینٹر‘ کو سر کرنے کی ٹھانی اور 187 میٹر عمارت کو محض ایک گھنٹے میں ہی سر کر کےایک بار پھر دنیا کے امنے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا-