counter easy hit

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے راہنما میاں ساجد گورسی کے چچا جان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

Sajid Gorsi

Sajid Gorsi

پیرس۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے راہنما میاں ساجد گورسی ( جھنڈے والی) کے چچا جان میاں عبدالمالک ( جھنڈے والی ) جو کہ فرانس میں روآں Rouen شہر میں مقیم تھے۔ آج رضائے الہٰی سے ان کا انتقال ہوگیا ہے۔نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحوم کی وفات پر ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر چوہدری اعظم،پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان اور مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف نے نہایت دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اور انہوں نے مزید کہہ کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
رابطہ کے لیے میاں ساجد گورسی کا نمبر یہ ہے۔
Mian Sajid Gorsi
06 17 70 75 24