counter easy hit

شہید مظہر علی مبارک کی چوتھی برسی پر تعزیتی جلسہ کاانعقاد ، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات اور مذہبی راہنمائوں کی بھرپور شرکت

شہید مظہر علی مبارک کی چوتھی برسی پر تعزیتی جلسہ کاانعقاد ، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات اور مذہبی راہنمائوں کی بھرپور شرکت
3

FOURTH, DEATH, ANIVERSSARY, OF, SHAHEED, MAZHAR, ALI, MUBARAK, HELD, AT, RAWALPINDI

FOURTH, DEATH, ANIVERSSARY, OF, SHAHEED, MAZHAR, ALI, MUBARAK, HELD, AT, RAWALPINDI

6.. راولپنڈی(یس اردو نیوز) شہید مظہر علی مبارک کی چوتھی برسی پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد راولپنڈی میں کیا گیاجس سے خطاب کرتے ہووے مقرر ین مولانا سجاد گردیزی ،سید مقبول شاہ ،رضوان حیدر فریدی ،رئیس حسن ،فیصل حسین ،جاوید قاصر اور دیگر نےکہا کہ شہید مظہر علی مبارک کوچند سال قبل راولپنڈی میں تکفیری دہشت گردوں نے شہید کر دیا تھا۔ لیکن مظہر علی مبارک کا مشن انسانیت کی خدمت تا قیامت جاری رھے گا چوتھی برسی پر خصوصی تعزیتی جلسہ سے خطاب میں علماءو ذاکرین ،نعت خوانوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کی لاکھوں افراد نے جو قربانیاں دی وہ را ہیگان نہی جائیں گی اتحاد سے قوم دھشت گردوں کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے مقرر ین نے نے کہا کہ پاکستان بھرکے عوام اپنی صفوں کو منظم کرتے ہوئے نانا رسول اللہ (ص) کا میلاد اور نواسہ رسول امام حسین کا غم منانے والے برادران پہلے سے موجود مثالی اتحاد و وحدت کو مزید بڑھائیں۔ انہوں نے سانحہ کوئٹہ پر بھی گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ۔

FOURTH, DEATH, ANIVERSSARY, OF, SHAHEED, MAZHAR, ALI, MUBARAK, HELD, AT, RAWALPINDIFOURTH, DEATH, ANIVERSSARY, OF, SHAHEED, MAZHAR, ALI, MUBARAK, HELD, AT, RAWALPINDI

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website