counter easy hit

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں نواز شریف نے رقم لینے سے انکار کردیا تاہم دوسری طرف سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے نواز شریف کو رقم دینے کی تصدیق کی ہے،انہوں نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے رقم دینے کا اعتراف کیا ہے۔

Former Army Chief General (R) Aslam Baig lifted the veil from the factنجی اخبار کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلم بیگ نے تحقیقاتی ٹیم کو جواب دیا ہے کہ ان کے پاس رقم کے شواہد موجود ہیں ، نواز شریف کے سامنے بٹھایا جائے تو ثبوت دیدیں گے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنا تفصیلی بیان بھی تب دیں گے جب نواز شریف سامنے ہوں گے۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے حکام نے شریف فیملی کے خلاف اصغر خان کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے شہباز شریف کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس حبیب نے 2012 ء میں ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف کو 25 لاکھ روپے 1993 ء میں ادا کئے گئے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی اصغر رپورٹ میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ہے اور عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اصغر خان کیس میں سیاستدانوں کو ملنے والی فنڈنگ میں چھ اہم افراد کو کرادچی آفس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا جن افراد کو تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے کراچی آفس طلب کیا گیا ہے ان میں سامنے رقم دینے کا اعتراف کیا ہے۔نجی اخبار کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلم بیگ نے تحقیقاتی ٹیم کو جواب دیا ہے کہ ان کے پاس رقم کے شواہد موجود ہیں ، نواز شریف کے سامنے بٹھایا جائے تو ثبوت دیدیں گے ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنا تفصیلی بیان بھی تب دیں گے جب نواز شریف سامنے ہوں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے حکام نے شریف فیملی کے خلاف اصغر خان کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے شہباز شریف کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس حبیب نے 2012 ء میں ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف کو 25 لاکھ روپے 1993 ء میں ادا کئے گئے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی اصغر رپورٹ میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ہے اور عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اصغر خان کیس میں سیاستدانوں کو ملنے والی فنڈنگ میں چھ اہم افراد کو کرادچی آفس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا جن افراد کو تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے کراچی آفس طلب کیا گیا ہے ان میں