counter easy hit

بیرونی ممالک کے اساتذہ کا کردار لائق تحسین ہے۔

بیرونی ممالک کے اساتذہ کا کردار لائق تحسین ہے۔

سیسلی(چیف اکرام الدین)تعلیم ہر مرد و خواتین پر حاصل کرنا لازم ہے لیکن بیرونی ممالک میں مقیم تارکین وطن کے ساتھ جو اساتذہ کی محنت ہے وہ قابل تحسین ہیں بیرونی ممالک کے سکولوں میں پاکستان،افغانستان، کشمیر، بنگلہ دیش،شمالیہ، افریقہ اور دیگر ممالک کے تارکین وطن تعلیم حاصل کر رہیے ہے لیکن تارکین وطن کے ساتھ اساتذہ کا رویہ تسلی بخش اور ہمدردانہ ہے جو قابل فخر ہے ماریہ ریتا ایک قابل اور محنت کش ٹیچر ہے سیسلی میں مقیم تارکین وطن کو اسکی پڑھا ئی بہت پسند ہے کیونکہ ماریہ ریتا کا اصل مقصد تارکین وطن کو تعلیم دینا اور زبان سیکھانا ہے بیرونی ممالک کے سکولوں میں جو پڑائی ہو رہی ہے قابل ذکر ہیں تعلیم کے شعبے میں اٹلی شہر سیسلی کے سکولوں کا ایک نام ہے کیونکہ سیسلی کے سکولوں کے جو اساتذہ ہے سب اساتزہ اپنے ڈپوٹی احسن طریقے سے ادا کر رہی ہے اور ہر ٹیچر طالبہ وطالبات کے اخلاق سے بھی بہت متاثر ہے اور سب سٹوڈنس اپنی اساتذہ کی بہت عزت کر رہی ہے کیونکہ اساتذہ کا عزت کرنا طلبہ و طالبات کا اہم زمہ داری ہے اساتذہ کا عزت کرنا ہر طالب علم کا فرض ہے کیونکہ اساتذہ کی ہمدردی سٹوڈنس کے ساتھ ماں باپ کی طرح ہے۔

 

respect, for, teachers, by, chief, Ikrambudddin