counter easy hit

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج ھنزہ میں،مبینہ طور پر کمرے میں گیس بھر جانے سے انتقال کرنے والی، دفتر خارجہ کی ہونہار افسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر کی وفات پر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحومین کے لواحقین سے اس المناک واقعہ پر اظہار تعزیت کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی

واضح رہے کہ مرحومہ سیدہ فاطمی کا تعلق سول سروس کے بتالیسویں کامن سے تھا