counter easy hit

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دو گھنٹے بعد بحال

Flight, operations, damaged, in, Lahore, because, of, storm,

Flight, operations, damaged, in, Lahore, because, of, storm,

لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن صبح7 بجے تک معطل کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان میں اتار لیا گیا۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن صبح 7 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث لاہور سے جانیوالی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق خراب موسم کے باعث ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 264کو ملتان اتار لیا گیا، یہ پرواز فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر لاہور پہنچے گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website