counter easy hit

پہلی رات سے قبل یہ 3 با تیں ہمیشہ یا ر کھنا ورنہ آپ کی شادی ٹوٹ بھی سکتی ہے

نیویارک(نیوزڈیسک)شادی ایک نازک بندھن ہوتا ہے اور بعض اوقات لوگ انجانے میں کچھ ایسی باتیں کرجاتے ہیں جس سے اس کے ختم ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،آئیے آپ کو چند ایسی باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن سے ہرقیمت پر بچنا چاہیے۔

نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی

نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی

Publiée par Yes Urdu sur Samedi 23 juin 2018

تنقید:-یہ انسانی فطرت ہے کہ اسے تنقید پسند نہیں ہوتی اور اگر کوئی ایسا کرے تو اسے کافی برا لگتا ہے۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد ایک دوسرے کو بعض اوقات معمولی باتوں پر بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا ڈالتے ہیں،یہ تنقید کسی بھی صنف کی جانب سے کی جائے کافی برے نتائج لاتی ہے۔

اکثر جوڑے تنقید اور شکایت کی باریک لکیر میں تمیز نہیں کرپاتے اور اپنی شادی شدہ زندگی برباد کربیٹھتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ اپنے جیون ساتھی کی تعریف کریں اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوجائے تو اسے تنقید کانشانہ بنانے کی بجائے آرام سے سمجھائیں کہ یہ بات غلط ہے اور اسے اس طرح نہیں ہونا چاہیے۔

کسی بھی انسان کو اپنی توہین بالکل بھی پسند نہیں ہوتی۔اگر آپ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ توہین والا رویہ اپنائیں گے تو یقین جانئے کہ اسے یہ بات نہ صرف اچھی نہیں لگے گی بلکہ اس کے دل میں آپ کے لئے عزت کم ہوتی جائے گی۔اگر آپ کے جیون ساتھی سے کچھ غلط ہوجائے تو اس انداز میں بات کیجئے کہ اسے محسوس نہ ہو کہ آپ اس کی توہین کررہے ہیں۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنی لڑائیوں کو رشتے داروں کے سامنے طے کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بات چیت کے دوران کچھ ایس باتیں کہہ جاتے ہیں جو توہین کے زمرے میں آتی ہیں۔

cctv footage, bus hostess died on kohistan terminal کوہستان ڈائیوو ٹرمینل فیصل آباد (رپورٹ اصغر مبارک )سکیورٹی گارڈ نے بس ہوسٹس کو ہراسان کرنے کی کوشش کی اور ہا تھ پکڑا جس پر ہوسٹس نےاسے برا بھلا کہا۔۔ بعدازاں سکیورٹی گارڈ نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لینے کےلٸے بس ہوسٹس کو روک کر اسے فاٸر کر کے موت کی نیندسلا دیا , حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیےہمارےقومی لیڈر جو کے اپنے آپ کو بہت غیرتمند سمجتھے ہیں ان کی غیرت گم ہو گئی ہے اگر غیرت ہوتی تو اِس قوم کی بیٹیاں ایسے بےموت نہ مرتیں لہذا جس کسی کو بھی ملے اپنے قربیی قومی لیڈر کو پھنچا کر ثواب حاصل کریں ۔ یہ اعلان بار بار کیا جائے گا جب تک کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ فیصل آباد، فیصل موورز کی بس ہوسٹس کے ساتھ سیکورٹی گارڈ کی دست اندازی اور پھر سر عام قتلبکاؤ میڈیا خاموش۔۔قوم کی بیٹی کے لئے آواز اٹھائیںEs post ko share Kar k es ki awaz bany. Muddasir Iqbal Kazim, crime report, Yesurdu news, Pakistan www.yesurdu.com, en.yesurdu.com, fr.yesurdu.com www.yesurdu.com, en.yesurdu.com, fr.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Lundi 18 juin 2018

توجہ سے نہ سننا:-اگر آپ کی کوئی بات نہ سنے تو یقیناًآپ کو برا لگتا ہے اسی طرح اگر آپ اپنے جیون ساتھی کی بات نہیں سنیں گے تو اسے بھی یہ بات بہت بری لگے گی۔اسے محسوس ہوگا کہ جیسے وہ آپ کی زندگی میں بالکل بے معنی ہے اور یہ رشتہ اکتاہٹ اور کمزوری کا شکار ہونے لگے گا۔

جب بھی آپ کا جیون ساتھی کسی موضوع پر بات کرنے کی کوشش کرے تو اسے اہمیت دیں،اسے یہ لگے کہ جیسے آپ کے لئے یہ تمام باتیں بہت اہم ہیں کہ اس طرح اسے اپنے ہونے کاخوشگوار احساس ہوگا اور آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ اپنی دنیا میں قید ہوجانا:-آپ اپنے کاموں میں ضرور صروف رہتے ہوں گے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی شادی شدہ زندگی کو ہی تباہ کرڈالیں اور اپنی ہی دنیا میں قید ہوکررہ جائیں۔

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھان چاہیں گے!!!!!!!، رمضان المبارک 27 ویں کے دن انتہاءی کی سب سے بڑی نیکی

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھان چاہیں گے!!!!!!!آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں آج ہی، کل یا کسی بھی وقتآج اس وقت میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسفیوژن میں ہوں اور ایک مریض کیلءے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ جو کہ آج 27 ویں ماہ رمضان المبارک کے دن انسانیت کو بچانے آءے ہیں۔ جو کہ آج کے دن کی سب سے بڑی نیکی ہے ۔ مریض کون ہے میں نہیں جانتا مگر وہاں مجھ جیسے بے شمار لوگ تھے جو فی سبیل اللہ لوگوں کیلءے خون کا عطیہ دینے آءے ہیں ۔ اس موقع پر ایک بات کہنا چاہوں گا۔ کہ پاکستان آرمی وہ واحد ادارہ ہے چاہے اس پر سترفیصد بجٹ لگے یا اسی فیصد وہ سب حلال کیا جارہا ہے۔ اس قدر انسانیت اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ ساتھ پروفیشنلزم ملاحظہ فرماءیں کہ ہر عطیہ کرنے والے کو آرمڈ فورسز کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور خوراک کے علاوہ نقد رقم بطور اعزازیہ بھی دی جارہی ہے جو کہ مریضوں یا خاندان کی طرف سے نہیں بلکہ آرمڈ فورسز کی طرف سے ہے یہ پیسے جو ہم نے عطیہ خون کے وقت حاصل کیے ہیں ہماری زندگی کی بہترین کرنسی ہیں اور میں یہ تازندگی سنبھال کر رکھوں گا۔ کیونکہ یہ کرنسی نہیں نشان حیدر ہے آرمڈ فورسز کی طرف سے ایسی سروسز ہمیں بغیر مانگے مل رہی ہیں اور جن سیاسی جونکوں کو ہم ووٹ دیتے ہیں ذرا ان کو ملاحظہ کریں کہ ہمارے ٹیکسوں ، ہمارے ووٹوں کے محتاج ہیں پھر بھی غریب سے ہاتھ ملانے سے عاجز ہی ۔ہماری بنیادی ضروریات آٹا اور چینی پر بھی اپنی تصویر ایسے لگا کر سستے بازاروں میں بکواتے ہیں جیسے ان کے باپ کی کمایی سے یہ آٹا اور چینی آیا ہو۔ جیسے یہ پل ان کے خاندان نے بنواءے ہوں۔ آج یہ بات تو ثابت شدہ ہے کہ پاکستان آرمی بیسٹ ہے چاہے میڈیکل کا شعبہ ہو، انجینءرنگ ہو، یا پھر بارڈر اور انفارمیشن ہو ہر سطح پر صرف آرمی ہی کام کر رہی ہے ۔ بھل صفاءی بھی آرمی سے کرانی ہے، پولیو مہم، مردم شماری بھی آرمی کرے، سیکورٹی کانواءے بھی آرمی فراہم کرے، الیکشن آرمی کرواءے اور یہ یاجوج ماجوج اس کے بعد آکر چوڑے ہو کر سیٹوں پر بیٹھ جاءیں۔ جیسے الو دن کے وقت بیٹھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ سیاسی بونے تقریروں میں فرماتے ہیں ہم انہیں بیرکوں میں بند کریں گے۔ جاہلو پہلے ان سے تھوڑا کام کرنے کا طریقہ سیکھ لو پہلے وہ فارمولا سیکھ لو ان سے جس کی وجہ سے لوگ ان کو ہر دفعہ تم سے تنگ آکر بلاتے ہیںwww.yesurdu.com

Publiée par Yes Urdu sur Lundi 11 juin 2018

دفتر کا کام دفتر میں ہی اچھا لگتا ہے کیونکہ اگر آپ گھر میں بھی دفتر کو محو گفتگو بنائیں گے تو اس کا آپ کی شادی شدہ زندگی پر منفی اثر ہوگا۔جب گھر آئیں تو اپنا تمام وقت اپنے جیون ساتھی کو دیں اور یہ محسوس کروائیں کہ آپ کے لئے دنیا کا سب سے اہم کام اسے وقت دینا ہے۔