counter easy hit

پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء

‏لاہور( نیوز ڈیسک) پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء ہے اوروہ پاکپتن پولیس میں تعینات ہےوڈیومنظرعام آنے کےبعدڈی پی اونےلیڈی اہلکارکومعطل کردیاگیا‏معطل اہلکارثناءکےخلاف محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی کانسٹبل ثناء کے ساتھ دیگرخواتین اہلکار کو بھی  انکوائری میں شامل کیا گیا ہےثناءکی وڈیوبنانے والی اہلکارکے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے