counter easy hit

سوئٹزر لینڈ معاہدوں پر ایف بی آر بیان

سوئٹزر لینڈ معاہدوں پر ایف بی آر بیان ‏دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدوں کا مقصد اثاثہ جات کی واپسی نہیں ہے ‏سوئٹزر لینڈ نے کبھی پاکستانیوں کے ڈالرز واپس کرنے کی حامی نہیں بھری ‏معاہدوں کا بنیادی مقصد دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ، درخواست پر معلومات کا تبادلہ ہے سوئٹزر لینڈ سے مبینہ 200 ارب ڈالر پاکستان واپس لانے کی پیشکش کی خبریں غلط ہیں، ایف بی آر