counter easy hit

سپلائی لائن میں فنی خرابی ، لاہور میں بجلی کا بریک ڈاؤن

Fault in the supply line, brakes down of electricity in Lahore

Fault in the supply line, brakes down of electricity in Lahore

 لاہور: لیسکو نے فنی خرابی کے باعث نصف سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔  

تکنیکی خرابی کے باعث جمعرات کی صبح لاہور کے 40 میں سے 20 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہے، بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈائریکٹرآپریشنز لیسکو کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے راوی، کوٹ لکھپت اور شالامار آنے والی 220 کے وی اے سپلائی لائن میں خرابی آئی تھی، جس کے باعث گرڈ اسٹیشنز بند کیے گئے ہیں، دھند میں کمی آتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آجائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website