counter easy hit

موٹا آدمی

ایک بہت موٹا آدمی ڈاکٹر کے پاس دبلا ہونے کے لئے گیا۔
ڈاکٹر نے اُس سے کہا ”تم اپنی گردن کو دائیں بائیں ہلایا کرو“۔
موٹے آدمی نے پوچھا ”مگر کب؟“
ڈاکٹر نے جواب دیا ”جب تمہیں کوئی کھانے کو کہے“۔