counter easy hit

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی جبکہ لاہور میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکراور بہاولنگر میں بھی بادل برسے، گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں بارش اورپہاڑوں پر برف پڑی۔

FAst winds and storm in central Punjab

FAst winds and storm in central Punjab

پنجاب کے وسطی علاقوں میں درجہ حرارت تین سے چار ڈگری نیچےآگیا ۔لاہور، گوجرانوالہ، بہاولنگر، بھکر میں تیز ہوا،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آج سے آئندہ 3روز کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ہفتےسے پیر،خیبرپختونخوا،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمیرمیں آندھی،گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ اسلام آباد سمیت پنجاب میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ اتوار سے پیر کوئٹہ، ژوب، سبی، نصیرآباد ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔میدانی علاقوں میں دن کےدرجہ حرارت میں3 سے5ڈگری سینٹی گریڈکمی متوقع ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website