counter easy hit

سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے

دبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے کردی گئی ہے۔

تین روز قبل حرکت قلب بند ہونے کے باعث دبئی میں انتقال کرنے والی اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے  کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ دبئی میڈیا آفس کی جانب سے کی جانے والی ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اب اس  کیس کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کرے گی۔

View image on Twitter

Forensic report: Accidental drowning is cause of ‘s death. http://gulfnews.com/1.2178719