counter easy hit

معروف اداکارجوڑے نےمنگی کرلی،دلکش تصاویرجاری

کراچی : اسکرین پر نظر آنے والے دلربا جوڑی اور حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہمسفر بن گئے، جی ہاں معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے بزرگوں کی دعاؤں اور چاہنے والوں کے پیار کے سائے میں منگی کی انگوٹھیاں ایک دوسرے کو پہنائیں۔

شوبز خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق ٹی وی پر نظر آنے والی منفرد اور حسین جوڑی نے اپنی زندگی بھر ساتھ نبھانے کی قسمیں کھا لی ہیں، معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

image-2-600x600

اس سے قبل ایمن خان کی والدہ کی جانب سے دونوں کے رشتے کی بات منظر عام پر آئی تھی، قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ ہونے والی اس تقریب میں ڈوھلکی کا بھی تڑکا لگایا گیا تھا۔ خوبصورت جوڑے کے ہلکے پھلے رقص نے محفل کو دو آتشہ کردیا۔

image-7-600x734

 

image-4-600x316

 

AIMSANUU-300x191

 

aiman-and-muneeb-egagement-15-600x450

 

5

 

6

 

8

 

9-360x480

 

aiman-and-muneeb-egagement-15-6

 

3-483x480

 

2-475x480

1-1-409x480

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website