counter easy hit

فخر زمان نے خاتون منیجر رکھ لی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے

Fakhar Zaman took a female manager

Fakhar Zaman took a female manager

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے اور پہلے روز ان کی دفتر آمد پر پھول بھی بھجوا دئیے۔ فخر زمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘‘ٹوئٹر’’ پر جاری اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ‘‘تازہ ترین اپ ڈیٹس، پی آر، کاروبار اور میڈیا انکوائریز کیلئے میری منیجر کو ٹوئٹر پر فالو کریں۔’’دوسری جانب ان کی منیجر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پھولوں کی ایک تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا ‘‘میں اپنے دفتر میں ابھی داخل ہوئی تو مجھے یہ نظر آئے ۔ بہت بہت شکریہ فخر زمان، آپ اپنی مینجمنٹ ٹیم کا بہت خیال رکھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website