counter easy hit

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

Failed to attempt to smuggle drugs abroad from Peshawar Airportپشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم کے بیگ سے منشیات برآمد کی۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالقیوم کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جس نے منشیات کے کیپسول نگل کر پیٹ میں بھی چھپا رکھے تھے۔