counter easy hit

انتہا پسند تنظیم کا عامر خان اور سیف علی خان پرایک اور وار

لاہور: انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔

Extremist organization another war on Amir Khan and Saif Ali Khanانتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔ تنظیم وشوا ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ اسی مشن کے تحت سیف نے کرینہ کپور اور عامر خان نے کرن رائو سے شادی کی ہے۔ انتہا پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ لو جہاد کے تحت ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مسلمان بنایا جاتا ہے اور بھارتی کلچر تباہ کر دیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر بھی انتہاپسند تنظیم کے الزامات پر تنقید کی جارہی ہے اور اسے بدترین پروفائلنگ آف مسلمز قرار دیا جا رہا ہے۔