counter easy hit

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ متوقع

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Expected to rise prices of 8 rupees 37 paisa in petroleum productsاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 87 پیسے فی لیٹر، ‏مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تئییس پیسے فی لیٹر اور‏ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری وفاقی حکومت دے گی ‏پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا