counter easy hit

 .سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس کیانی کے داماد کے انتقال پر تعزیت کیلئے سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی ملپور اسلام آباد آمد

EX-SENATOR, LATE, RAJA, NARGIS, ZAMAN, KAYANI'S, SON, IN, LAW, SOHAIL, KAYANI, DIED, EX-CANDIDATE, FOR, NATIONAL, ASSEMBLY, ASGHAR, ALI MUBARAK, GO, TO, HIS, HOME, FOR, CONDOLENCE, AND, PRAYERاسلام آباد (یس اردو نیوز) سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی کے داماد سھیل کیانی انتقال کر گئے سابق سینیٹر کے داماد سھیل کیانی انتقال پر تعزیت کیلئے سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی ملپور اسلام آباد تشریف لائے واضح رھے کہ سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی پاکستان کی پہلی سینیٹ کے رکن راجہ نرگس زمان کیانی کو عوام ا یک مدبر سیاست دان اور علاقے کے غریب عوام کے خدمت گارکے طور پر جانتے ہیں سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی 1973 ء میں ”سینیٹر” بنے ہی عوام کی خدمت کے لئے تھے … ان کے علاقے کے لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی نے خطہ پوٹھوہار کی نئی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے جو گرانقدر خدمات سرانجام دیں ، وہ کسی اور سیاست دان کے بس کی بات نہیں ‘ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیات میں لڑکوں اور لڑکیوں کے 56 تعلیمی ادارے قائم کروائے۔ راجہ نرگس زمان کیانی کی محنتوں اور کوششوں سے قائم ہونے والے ان 56 تعلیمی اداروں میں آج خطہ پوٹھوہار کے ہزاروں طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں’ محترم نرگس زمان کیانی کی نمایاں خوبی یہ تھی کہ انہوں نے تعلیمی اداروں کے لئے اپنے کروڑوں روپے مالیت کے کئی کئی کنال کے پلاٹ وقف کیے’

EX-SENATOR, LATE, RAJA, NARGIS, ZAMAN, KAYANI'S, SON, IN, LAW, SOHAIL, KAYANI, DIED, EX-CANDIDATE, FOR, NATIONAL, ASSEMBLY, ASGHAR, ALI MUBARAK, GO, TO, HIS, HOME, FOR, CONDOLENCE, AND, PRAYERبتایا جاتاہے کہ بہارہ کہو ایف جی بوائز … بیگم سلیم کیانی ماڈل کالج کے لئے چالیس کنال اراضی کوٹ ہتھیال گرلز کالج کے لئے دو کنال اراضی بھی مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی نے عطیہ کی تھی۔ پی پی کے بانی رہنما ، سابق سینیٹر راجہ نر گس زمان کیانی کو بانی چیئرمین ذولفقار بھٹو نے سید ظفر شاہ مقابلے میں پہلا ووٹ دیا تھا جسکے بعد وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہووے سھیل کیانی بھارہ کہو میں انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز،سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری ، زمرد خان، ٹکا خان،مہتاب خان ،سید سبط الحید بخاری ،ملک قیاس احمد ، واحد کیانی‘ نسیم نون و دیگر نے شرکت کی ۔