counter easy hit

پیرس ، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی قیادت میں وفد کی لندن میں مادرجمہوریت بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے  سابق صدر جاوید بٹ کی قیادت میں وفد نے لندن میں مادرجمہوریت بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر جاوید بٹ اور وفد کے ارکاین نے حسین نواز اور ان کے اہلخانہ اور دیگر لیگی راہنمائوں سے خصوصی ملاقات کی ۔ جناب جاوید بٹ نے کہا کہ ہم تمام مسلم لیگی کارکن اس مشکل گھٹری میں میاں نواز شریف اور ان کے اہل کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کے ہمراہ خالد بشیر نمائندہ اے آر وائی نیوز فرانس اور دیگر راہنمائوں نے اجتماعی دعا میں حصہ لیا انہوں نے کہا کہ مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کیلئے خصوصی دعا کی  اللہ پاک اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور بیگم صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین

Publiée par ‎راشد بٹ۔ پیرس‎ sur Jeudi 13 septembre 2018

پیرس کے وفد کی حسین نواز اور حسن نواز سے اظہار افسوس

Publiée par Khalid Bashir sur Jeudi 13 septembre 2018

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website