counter easy hit

اسلام آباد پولیس کی موبائل ایپ متعارف، نئی ایب نے آتے ہی دھوم مچادی، ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ابھی لنک پر جائیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے اپنی موبائل ایپ لانچ کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ بنا دی ہے۔ جس کے  زریعے اسلام آباد کے تمام تھانوں کے موبائل نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ایپ سے کسی بھی واقعے کی فوٹیج پولیس کو بھیجی جا سکتی ہے۔ ایپ سے کسی بھی وقت ایمرجنسی کال کی جا سکتی ہے۔ ایپ سے آئی جی اسلام آباد کو میسج کرنے کی سہولت بھی ہے۔ اسلام آباد پولیس کی ایپ سے ٹریفک کے سگنلز کی معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ایپ میں بہتری کے لئے شہری اپنی رائے بھی دے سکتے ھیں۔ ایپ میں ایمرجنسی نمبر،شکایت نمبر بھی شامل کئے گئے ھیں.
ایپ کو گوگل پلے سٹور پر اسلام آباد پولیس لکھ کر ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ھے۔

اس لنک پر کلک کر کے بھی ڈاون.لوڈ کر سکتے ھیں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.workplains.ictpcitizenapp

EVERY, TIME, ALERT, ISLAMABAD, POLICE, LAUNCHED, ITS, OWN, MOBILE APP, MOBILE APP, CAN, BE, DOWNLOADED, FROM, GOOGLE, PLAY STORE, BY, WRITING, THERE, ISLAMABAD POLICEEVERY, TIME, ALERT, ISLAMABAD, POLICE, LAUNCHED, ITS, OWN, MOBILE APP, MOBILE APP, CAN, BE, DOWNLOADED, FROM, GOOGLE, PLAY STORE, BY, WRITING, THERE, ISLAMABAD POLICE