counter easy hit

یورپی نوجوان اسکیئنگ کرتے برفانی طوفان کی زد میں آگیا

ایڈونچر کے شوقین یورپین نوجوان کو اسکیئنگ کرنا اس وقت مہنگا پڑگیا جب وہ اسکیئنگ کرتے ہوئے برفانی طوفان کی زد میں آگیا۔

European youth came under snow storm during skiingیوں تو برف پوش پہاڑوں کے پرخطر راستوں پر بہت سے خطرے کے کھلاڑی اسکیئنگ کرتے ہی ہیں، لیکن ایڈونچر کا یہ شوق بعض اوقات نہ صرف مہنگا بھی پڑ سکتا ہے بلکہ اس شوق میں زندگی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جسے اسکیئنگ کا شوق مہنگا پڑ گیا اورمعجزانہ طور پر جانی نقصان سے بال بال بچا۔ یورپی نوجوان برف پوش پہاڑ پر اسکیئنگ کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک برفانی طوفان کی زد میں آگیا جس کے باعث برف تلے دب گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان سے بالکل محفوظ رہا۔